توحید افعالی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تصوف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ از وست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمام افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثابت ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالٰی ہی سے ہیں کیونکہ فاعل حقیقی رہی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ از وست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمام افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثابت ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالٰی ہی سے ہیں کیونکہ فاعل حقیقی رہی ہے۔